صدر نے اجلاس نہ بلایا تو اسپیکر خود نومنتخب قومی اسمبلی کا اجلاس بلا سکتا ہے، اسحاق ڈار
آئین میں واضح ہے کہ 21ویں روز اسپیکر کو اجلاس بلانے کا اختیار ہے، رہنما مسلم لیگ ن
شائع شدہ 10 months ago پر Feb 25th 2024, 5:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ صدر نے اجلاس نہ بلایا تو اسپیکر خود نومنتخب قومی اسمبلی کا اجلاس بلا سکتا ہے۔
پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ 29 فروری کو اسپیکر آئینی طور پر خود اجلاس بلا سکتا ہے، آئین میں واضح ہے کہ 21ویں روز اسپیکر کو اجلاس بلانے کا اختیار ہے۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ آئینی 21 دن کی مہلت کے حساب سے 29 فروری آخری تاریخ بنتی ہے۔ صوبوں میں بھی اگر گورنر اجلاس نہیں بلاتا تو وہاں بھی یہی اصول لاگو ہوگا۔ معیشت کیسے درست ہوگی ایسے فلور پر یہ نہیں ڈسکس کر سکتا۔
Advertisement
سری لنکن آلراؤنڈر چریتھ اسلنکا پی ایس ایل 10 کے لیے تیار
- 2 گھنٹے قبل
فافن کی الیکشن 2024سے متعلق ایک اور رپورٹ جاری
- ایک گھنٹہ قبل
شفت علی خان وزارت خارجہ کے نئے ترجمان مقرر
- 2 گھنٹے قبل
دفترخارجہ کی پاکستان میں بھارت کی ماورائے عدالت و سرحد ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار
- 2 گھنٹے قبل
سویلینزکا فوجی عدالتوں میں ٹرائل ، سپریم کورٹ کا آئینی بینچ7 جنوری کوسماعت کرے گا
- 3 گھنٹے قبل
اپوزیشن کے مطالبات تحریری شکل میں آئیں گے تو دیکھیں گے کہ کیا کرنا ہے ، سینیٹر عرفان صدیقی
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات