خواجہ محمد آصف نے کہا کہ صدرعارف علوم پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 29th 2024, 1:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کی درخواست کردی۔
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی میں ملوث لوگوں کے ساتھ حساب کتاب ہونا چاہیے ، انہوں نے کہا کہ نیب و دیگراداروں سے میاں صاحب اور کارکنان کے ساتھ بہت کچھ ہوا، 9 مئی کو تو ریاست پاکستان کوچیلنج کیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صدر مملکت نے دو بار آئین کی خلاف ورزی کی ہے، صدرعارف علوم پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے۔
کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے
- a day ago

پاکستان اور کر غزستان کے مابین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ،دو طرفہ تعاون مضبوط بنانے کا عزم
- 4 minutes ago

بانی پی ٹی آئی مکمل صحت یاب ہیں، عظمیٰ خان کا جیل میں ملاقات کے بعد پہلا بیان آ گیا
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کیمبرین پٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم کی ملاقات
- 2 days ago

وزیراعظم کا سری لنکا میں طوفان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو بھرپور معاونت کی ہدایت
- 2 days ago

سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز بن مساعد انتقال کر گئے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
- a day ago
لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی
- 21 hours ago

وزیر خارجہ کی کرغزستان کے صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون، اور تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
- 28 minutes ago

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی
- 41 minutes ago

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی
- a day ago
قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






.jpg&w=3840&q=75)

.webp&w=3840&q=75)