سردار ایاز صادق 199 ووٹ لیکر اسپیکر منتخب ہوئے

مسلم لیگ ن کے سردار ایازصادق قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب ہوگئے۔راجہ پرویز اشرف نے عہدے کا حلف لیا۔
راجا پرویز اشرف نے پولنگ کے بعد ووٹنگ کی گنتی کا عمل مکمل ہونے کے بعداعلان کیاکہ سردار ایاز صادق 199 ووٹ لیکر اسپیکر منتخب ہوئے جبکہ ان کے مد مقابل سنی اتحاد کونسل کے امیدوار ملک محمد عامر ڈوگر نے 91 ووٹ حاصل کیے۔
سپیکرراجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے،اتحادی جماعتوں کے سپیکر کے عہدے کے امیدوار سردار ایاز صادق تھے سنی اتحاد کونسل کی طرف سے عامر ڈوگر امیدوارتھے،،جبکہ ڈپٹی سپیکر کےلیے اتحادی جماعتوں کے امیدوار غلام مصطفیٰ شاہ ہیں اورسنی اتحاد کونسل نے جنید اکبر کو ڈپٹی سپیکر کا امیدوار نامزد کیا ہے۔
نو منتخب اسپیکرایازصادق پھر اسی طریقہ کار کے مطابق ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کروائیں گے ۔
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 2 days ago
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 3 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 11 hours ago

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 3 days ago
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 3 days ago
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 2 days ago

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 3 hours ago
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 2 days ago
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 2 hours ago
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 2 days ago




