قومی اسمبلی سے خطاب میں عمرایوب نے کہا کہ یہاں پر یہ لوگ آئین اور جمہوریت کی بات کرتے ہیں یہ اینٹی نارکوٹکس فورس کے ڈی جی کے خلاف ایف آئی آر نہ کرسکے


اسلام آباد : تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب نے قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ ان کو میں یاد کرانا چاہتا ہوں کہ انہوں نے توشہ خانہ کا پائن ایپل نہیں بخشا ،وہ بی ایم ڈبلیو کہاں گئی اس کا تو جواب دیں ۔
تفصیلات کےمطابق قومی اسمبلی سے خطاب میں عمرایوب نے کہا کہ یہاں پر یہ لوگ آئین اور جمہوریت کی بات کرتے ہیں یہ اینٹی نارکوٹکس فورس کے ڈی جی کے خلاف ایف آئی آر نہ کرسکے کیونکہ اے این ایف اپنے موقف پر قائم تھی۔
عطاتارڑ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کو یہ بات معلوم ہونی چاہیے کہ وقت ایک سا نہیں رہتا کہتے تھے کہ جیلوں میں کھانا بند کردیں گے کیا 2018 میں یہ چور دروازے سے نہیں آئے؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ان کے امیدواروں کی مہم چلائی یہاں پر محمود خان اچکزئی نے اداروں کی بات کی یہ قابل مذمت ہے۔
ان کا کہناتھا کہ اس الیکشن میں آپ خیبرپختونخوا میں جیت گئے تو ٹھیک پنجاب میں ہار گئے تو دھاندلی ہوئی، آئی ایم ایف کو خط معیشت کو ڈبونا چاہتے ہیں یہ آج میں معیشت اور جمہوریت کو ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں۔

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک گھنٹہ قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 3 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل





