مظفر آباد : مظفر آباد میں کوہالہ کےقریب مسافر وین حادثے کا شکار ہوگئی ، 3بچوں سمیت9افرادجاں بحق ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 30th 2021, 12:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ کوہالہ کے قریب ضامن آبادکےمقام پرپیش آیا جہاں مسافر وین بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 9افرادجان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 16زخمی ہیں ۔جاں بحق افراد میں 3بچے بھی شامل ہیں ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورامدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں اورلاشوں کو ہسپتال منتقل کیا۔
پولیس کے مطابق حادثے کا شکارمسافروین راولپنڈی سےچکوٹھی جارہی تھی۔حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







