Advertisement
علاقائی

مظفرآباد: مسافر وین کھائی میں گرنے سے 3بچوں سمیت9افرادجاں بحق

مظفر آباد : مظفر آباد میں کوہالہ کےقریب مسافر وین حادثے کا شکار ہوگئی ، 3بچوں سمیت9افرادجاں بحق ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 30th 2021, 12:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ  کوہالہ کے قریب ضامن آبادکےمقام پرپیش آیا جہاں مسافر  وین  بے قابو ہو کر  کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں   9افرادجان سے ہاتھ دھو بیٹھے  جبکہ 16زخمی ہیں ۔جاں بحق افراد میں 3بچے بھی شامل ہیں ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورامدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں اورلاشوں کو ہسپتال منتقل  کیا۔

پولیس کے مطابق حادثے کا شکارمسافروین راولپنڈی سےچکوٹھی جارہی تھی۔حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر