Advertisement
پاکستان

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی محمد شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

آپ کا دور قوم کے لیے خوشحالی، ترقی اور اتحاد لائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 3 2024، 8:40 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی محمد شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے محمد شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

اتوار کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

انہوں نے نو منتخب وزیر اعظم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں اہم قیادت کے سفر کا آغاز کیا ہے، انہوں نے کہا کہ آپ کا دور قوم کے لیے خوشحالی، ترقی اور اتحاد لائے گا۔

Advertisement
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 4 دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 20 گھنٹے قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 28 منٹ قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 4 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • ایک دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • ایک دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 17 منٹ قبل
Advertisement