موسم بہتر نہ ہو اور سڑک کو صاف نہ کیا جائے، محکمہ ٹریفک

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 3rd 2024, 8:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سرینگر: بھارت کےغیر قانونی طور پر زیر تسلط جموں و کشمیر میں حکام کا کہنا ہے کہ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کی وجہ سے سرینگر جموں ہائی وے کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ٹریفک حکام نے بتایا کہ ضلع رامبن میں کئی مقامات پر مٹی کے تودے اور چٹانیں گرنے کی وجہ سے شاہراہ بند ہوگئی۔
محکمہ ٹریفک نے ایک بیان میں لوگوں کو مشورہ دیا کہ جب تک موسم بہتر نہ ہو اور سڑک کو صاف نہ کیا جائے، وہ ہائی وے پر سفر کرنے سے گریز کریں۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 7 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 21 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 5 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



