ایکس پوسٹ میں بھارتی وزیر اعظم نے شہباز شریف کو ٹیگ بھی کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 5th 2024, 5:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ شہباز شریف کو پاکستان کے وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
Congratulations to @CMShehbaz on being sworn in as the Prime Minister of Pakistan.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 5, 2024
ایکس پوسٹ میں بھارتی وزیر اعظم نے شہباز شریف کو ٹیگ بھی کیا تھا۔
واضح رہے بھارت میں بھی لوک سبھا کے انتخابات رواں سال کے مئی کے مہینے میں ہونے جا رہے ہیں۔ جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی، کانگریس، عام آدمی پارٹی سمیت کئی سیاسی جماعتیں اپنے اپنے امیدواروں کو میدان میں اتار رہی ہیں۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 6 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 7 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 12 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 12 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



