عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی


پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے ایکس کی بندش کیخلاف درخواست پر سماعت کی اور نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔
سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ 17 فروری سے ایکس کی سروسز پاکستان میں بند ہیں۔
اس کے جواب میں چیف جسٹس نے کہا کہ سندھ ہائیکورٹ میں بھی یہ معاملہ تھا اس پر کیا ہوا؟ جواب میں وکیل نے کہا کہ وہاں آج توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہونی ہے، 17 فروری سے حکومت نے ایکس پر پابندی عائد کر رکھی ہے
اس پر چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ آئندہ ہفتے کیلئے نوٹس جاری کر رہا ہوں اور عدالت نے پی ٹی اے اور وزارت اطلاعات کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- a day ago
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 14 hours ago

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 4 days ago
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 days ago

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 16 hours ago
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 days ago
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 days ago
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 14 hours ago

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 16 hours ago
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago




