Advertisement

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کر لیا

سٹیڈیم میں عارضی نشتوں کی بجائے مستقل نشستیں لگانے کا بندوبست کیا جائے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 6th 2024, 3:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کر لیا

راولپنڈی: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کر لیا۔

چیئرمین پی سی بی نے علی الصبح راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا اور سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لئے سہولتوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کو عالمی معیار کا سٹیڈیم بنانے کے لیے پلان جلد تیار کرنے کی ہدایت کی اور کہا سٹیڈیم کے انکلوژر میں سہولتوں کو مزید بہتر بنایا جائے۔

انہوں نے ہدایت کی کہ سٹیڈیم میں عارضی نشتوں کی بجائے مستقل نشستیں لگانے کا بندوبست کیا جائے اور گراؤنڈ کی حالت کو بھی بہتر بنایا جائے۔

چیئرمین پی سی بی نے سٹیڈیم کے مختلف حصے دیکھے اور ضروری ہدایات دیں ۔ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر نے انہیں بریفنگ دی ، اس موقع پر چیف سلیکٹر وہاب ریاض بھی موجود تھے ۔

Advertisement
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 5 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a minute ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 6 minutes ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 20 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 19 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید