اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانی کی سیٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات کا نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق سیٹیزن پورٹل پر بیرون ملک مقیم پاکستانی کی شکایات پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے اسلام آباد لینڈ ریونیو کے افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا، جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے ڈپٹی رجسڑار کوآپریٹو سوسائیٹز اسلام آباد کو فوری طور پر عہدے سے ہٹادیا گیا۔چیف کمشنر نے وزرات داخلہ سےسرکل رجسٹرار کو معطل کرنے کی سفارش کر دی گئی ہے، جب کہ انسپیکٹر کو آپریٹیو سوسائیٹیز کو عہدہ سے برطرف، متعلقہ ہاوسنگ سوسائٹی کو شوکاز نوٹس جاری اور بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے ہیں، اس کے ساتھ ہی سرکل رجسٹرار آفس کے متعلقہ کلرک کو بھی عہدہ سے ہٹا دیا گیا ہے۔
وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بیرون ملک پاکستانی نے پلاٹ منتقلی سے متعلق وزیراعظم عمران خان کو شکایات کی تھی، سرکل رجسٹرارآفس نے شہری کی شکایت پر اس کی داررسی نہیں کی، جس کے بعد وزیراعظم ڈلیوری یونٹ کی ہدایت پر چیف کمشنر نے شکایات پر انکوائری کی، اور چیف کمشنر آفس نے متعلقہ افسران کی معطلی اور برطرفی کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 19 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل





