Advertisement

برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے کا اے ٹی پی انڈین ویلز اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز

اے ٹی پی ایونٹ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 ماہ قبل پر مارچ 7 2024، 10:56 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے کا اے ٹی پی انڈین ویلز اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز

کیلیفورنیا: انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار ، تین گرینڈ سلام کے چیمپئن اینڈی مرے اے ٹی پی انڈین ویلز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے۔

36سالہ برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے نے مینز سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں بیلجیئم کے حریف کھلاڑی ڈیوڈ گوفن کو شکست دے کر دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔

امریکا کی مشہور ریاست کیلیفورنیا کے انڈین ویلز ٹینس گارڈن میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ جمعرات کو کھیلے گئے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار، تین گرینڈ سلام کے چیمپئن اینڈی مرے نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے بیلجیئم کے حریف کھلاڑی ڈیوڈ گوفن کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 2-6 سے شکست دے کر نہ صرف ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا بلکہ دوسرے رائونڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا، جہاں اینڈی مرے کا مقابلہ روسی ٹینس سٹار آندرے روبلوف سے ہوگا۔

Advertisement
  بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 3 درخواستیں مسترد

  بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 3 درخواستیں مسترد

  • 3 گھنٹے قبل
کسی کو این آر او نہیں ملے گا اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کا انجام بہت قریب ہے، لیگی رہنما

کسی کو این آر او نہیں ملے گا اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کا انجام بہت قریب ہے، لیگی رہنما

  • 14 گھنٹے قبل
7 ملکوں سے مزید 52 پاکستانی  مختلف الزامات کے تحت بے دخل

7 ملکوں سے مزید 52 پاکستانی مختلف الزامات کے تحت بے دخل

  • 3 گھنٹے قبل
پی ایس ایل10 کا پلیئرز ڈرافٹ آج ، 6 فرنچائزز اپنی اپنی ٹیمیں تشکیل دیں گی

پی ایس ایل10 کا پلیئرز ڈرافٹ آج ، 6 فرنچائزز اپنی اپنی ٹیمیں تشکیل دیں گی

  • 3 گھنٹے قبل
سینئر صحافی جاوید شہزاد انتقال کر گئے

سینئر صحافی جاوید شہزاد انتقال کر گئے

  • 14 گھنٹے قبل
190 ملین پاؤنڈز کیس  کا فیصلہ ایک بار بھر مؤخر،17 جنوری کو سنایا جائے گا

190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ ایک بار بھر مؤخر،17 جنوری کو سنایا جائے گا

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان

  • 18 منٹ قبل
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طےپا گیا

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طےپا گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
لاس اینجلس میں لگی آگ پر چھٹے روز بھی قابو پانے کی  کوششیں  جاری، 24 افراد ہلاک

لاس اینجلس میں لگی آگ پر چھٹے روز بھی قابو پانے کی کوششیں جاری، 24 افراد ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ، حد  موٹرویز مختلف مقامات سے بند

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ، حد موٹرویز مختلف مقامات سے بند

  • 3 گھنٹے قبل
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ مؤخر ہونا کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہے، بیرسٹر گوہر

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ مؤخر ہونا کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہے، بیرسٹر گوہر

  • ایک گھنٹہ قبل
سویلینز کا ملٹری ٹرائل: عام آدمی آرمی ڈسپلن میں آتا ہے یا نہیں، جسٹس جمال مندوخیل

سویلینز کا ملٹری ٹرائل: عام آدمی آرمی ڈسپلن میں آتا ہے یا نہیں، جسٹس جمال مندوخیل

  • 41 منٹ قبل
Advertisement