Advertisement
پاکستان

انتخابات میں فارم45کی وجہ سےسرورڈاؤن ہوگیاتھا ، سربراہ پلڈاٹ

احمدبلال محبوب کا مذید کہنا تھا کہ ہماراٹرن آؤٹ دنیا میں سب سےکم ٹرن آؤٹ ہے، ٹرن آؤٹ کم ہوناافسوس ناک صورتحال ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 8th 2024, 4:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انتخابات  میں فارم45کی وجہ سےسرورڈاؤن ہوگیاتھا ، سربراہ پلڈاٹ

اسلام آباد : سربراہ پلڈاٹ احمدبلال محبوب  نے ایک نجی چینل سے گفتگو کے دوران  کہا کہ الیکشن کمیشن  کے مطابق  فارم45کی وجہ سےسرورڈاؤن ہوگیا، فارم 45 ہٹانے سے مزید سوالات جنم لے رہے ہیں۔

احمدبلال محبوب نے کہا کہ 2018میں آرٹی ایس بیٹھنےسےہمیں سبق سیکھناچاہیئےتھا، الیکشن کمیشن بھی اپنابنیادی کردارادانہیں کرسکا ہے۔

احمدبلال محبوب کا مذید کہنا تھا کہ ہماراٹرن آؤٹ دنیا میں سب سےکم ٹرن آؤٹ ہے، ٹرن آؤٹ کم ہوناافسوس ناک صورتحال ہے۔ 

انتخابی نتائج میں تاخیربھی خرابی کاباعث ہے مخصوص نشستوں کااعلان بھی وقت پر نہیں کیاگیا، اگر بہتری نہ آئی تو ووٹرز کا اعتماد اٹھ جائے گا۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 16 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 18 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 18 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • a day ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 13 hours ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 18 hours ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 15 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر