تحریک انصاف کے مرکزی رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہر شخص پر فرض ہے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کرے


تفصیلات کے مطابق لطیف کھوسہ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اہم حلقوں میں ہاتھ پاؤں بندھے پہلوانوں کو جتوایا گیا،ایک شخص اپنا الیکشن ہارا ہوا ہے، وہ 25کروڑ عوام کا چیف ایگزیکٹو کیسے ہوگا؟چیف جسٹس صاحب کیا آپ کو یہ سب نظرنہیں آرہا ہے ؟
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہر شخص پر فرض ہے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کرے،اگر انصاف نہ ملا تو نہ اسمبلی چلنے دیں گے نہ حکومت چلنے دیں گے ۔
تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے رول آف لاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج قانون کی حکمرانی کی بات اجاگر کرنا ضروری ہوگیا ہے،یہ فارم 45 کی حکومت ہے ،ان کے پاس نہ ترقیاتی منصوبے ہیں نہ کوئی قومی پلان،پی ٹی آئی دور میں بجلی کا فی یونٹ ریٹ 18 تھا، آج 85 روپے فی یونٹ ریٹ ہے ،چند ماہ میں یہ قیمت 100 روپے فی یونٹ ریٹ ہوجائے گا،پرائیویٹ سیکٹر 85 فیصد کم ہوگیا ہے ،بیروزگار ی بڑھ رہی ہے۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 14 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 17 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 16 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 11 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 13 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 16 گھنٹے قبل



