گیگا مال راولپنڈی کے قریب ملزم سے 72 کلوگرام چرس اور 13 کلوگرام افیون برآمدکی گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 8th 2024, 4:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے 4 کارروائیوں میں 114 کلوگرام منشیات برآمدکرکے5 ملزمان کوگرفتارکرلیا۔
اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی سے جاری بیان کے مطابق کراچی میں کوریئر آفس میں بنگلہ دیش بھیجے جانے والے پارسل سے 3.6 کلوگرام آئس برآمدکی گئی ۔ گیگا مال راولپنڈی کے قریب ملزم سے 72 کلوگرام چرس اور 13 کلوگرام افیون برآمدکی گئی ۔
کراچی روڈ قلات کے قریب سے 12 کلو گرام چرس اور 5 کلوگرام افیون برآمدکر کےدو ملزم گرفتار کئے گئے۔برہان انٹرچینج اٹک کے قریب 2 ملزمان سے 9 کلو گرام چرس برآمدکئے گئے۔ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 9 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 6 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 11 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 11 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 11 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




