درہ آدم خیل سے 8.4 کلو گرام چرس برآمدکی گئی


راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران 13 کارروائیوں میں 125 کلوگرام منشیات برآمد کرکے18 ملزمان گرفتارکرلیے۔
اے این ایف ترجمان کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر سے 109 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد کیے گئے۔ملتان ایئرپورٹ پر دوحہ جانے والے مسافر سے 700 گرام آئس برآمدکی گئی ۔پشاور ایئرپورٹ پر شارجہ جانے والے 4 مسافروں سے 241 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمدکیے گئے۔
جی ٹی روڈ گجرات میں دو ملزمان سے 4 کلوگرام افیون 7.5 کلو گرام ہیروئن، 33.6 کلو گرام چرس اور 1 کلو گرام آئس برآمدکی گئی۔
دالبندین چاغی سے 2 کلوگرام افیون، 16 کلوگرام چرس اور 1 کلو گرام مشکوک مواد برآمدکیا گیا۔کھنہ پل اسلام آباد میں دو ملزمان سے 13.2 کلو گرام چرس برآمدکی گئی۔
نیشنل ہائی وے حیدرآباد میں دو ملزمان سے 11 کلو گرام چرس برآمدکی گئی۔ درہ آدم خیل سے 8.4 کلو گرام چرس برآمدکی گئی۔ایکسپریسس ہائی وے اسلام آباد کے قریب 7.2 کلوگرام چرس برآمد کر کے ملزم گرفتارکیا گیا۔

پاکستان میں 4 جی کوریج خطے میں سب سے کم اور 5 جی کے لیے تیاری ناکافی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
- 2 گھنٹے قبل

مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم ’ہیری پوٹر‘ کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز
- 5 گھنٹے قبل

لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے تیز بارش، موسم خوشگوار
- 6 گھنٹے قبل

برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پیشہ ور افراد کے لیے ای ویزا کی نئی سہولت کا آغاز کردیا
- 3 گھنٹے قبل

عمران خان کی 6 جبکہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع
- 3 گھنٹے قبل

مچل سٹارک کی ویسٹ انڈیز کے خلاف تباہ کن باؤلنگ،آسٹریلیا نے ٹیسٹ سیریزجیت لی
- 5 گھنٹے قبل

حکومت اور شوگر انڈسٹری میں معاملات طے،چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو مقرر
- 5 گھنٹے قبل

ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ رادھا کشن میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
- 42 منٹ قبل

کراچی کے اہم ترین واٹر سپلائی نظام میں ایک بار پھر بڑا خلل، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی مؤقف مسترد،آئی ایم ایف کا چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ پر تحفظات کا اظہار
- 8 منٹ قبل

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
- 4 گھنٹے قبل

نیتن یاہو کی حکومت سنگین سیاسی بحران کا شکار، اتحادی جماعت نےعلیحدگی اختیار کر لی
- 2 گھنٹے قبل