Advertisement
پاکستان

مولانا فضل الر حمان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان آج روضہ رسولﷺ پر حاضری دیں گے جب کہ مدینہ منورہ میں تین دن قیام کے بعد وہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ جائیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 13 2024، 1:45 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
مولانا فضل الر حمان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب  پہنچ گئے

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودیہ عرب پہنچ گئے۔

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا مدینہ منورہ پہنچنے پر ان کی جماعت کے ذمہ دارانہ کی جانب سے ائیرپورٹ پر ان کا استقبال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان آج روضہ رسولﷺ پر حاضری دیں گے جب کہ مدینہ منورہ میں تین دن قیام کے بعد وہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ جائیں گے۔

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ سات سے زائد دن سعودیہ عرب میں قیام کریں گے۔

Advertisement
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 2 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • ایک دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 2 دن قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement