قصور : بھوے آصل کے قریب موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ کے درمیان تصادم کے نتیجے 3خواتین جاں بحق، ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ مشتعل عوام نے کیری ڈبہ کو آگ لگا دی۔

تفصیلات کے مطابق کوٹ رادھا کشن سے موٹر سائیکل سوار فیملی چھانگا مانگا جا رہی تھی کہ جب بھوے آصل کے قریب پہنچے تو سامنے سے تیز رفتار کیری ڈبہ کی ٹکر سے شازیہ بی بی، نسیم بی بی، جمی بی بی موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔
واقعہ کی اطلاع پر عوام کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر جمع ہو گئی اور کیری ڈبہ کو آگ لگا دی۔ عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور زخمییوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ لواحقین کے مطابق پولیس کو بار بار فون کرنے کے باوجود اہلکار موقع پر نہ پہنچے۔
چھانگا مانگا پولیس اور کوٹ رادھا کشن اپنی اپنی حدود کا تعین کرنے میں مصروف رہے، دوسری جانب مشتعل عوام نے کیری ڈبہ کو آگ لگا دی۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 5 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 4 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 5 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل









