Advertisement
پاکستان

صحافی اسد طور کے معاملے میں کچھ لوگ حساس اداروں کو بلاوجہ ملوث کرنا چاہتے ہیں: شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ احمد رشید کا کہنا ہے کہ صحافی اسد طور کے معاملے میں کچھ لوگ حساس اداروں کو بلاوجہ ملوث کرنا چاہتے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر مئی 31 2021، 3:05 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

اپنے ایک ویڈیو بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ صحافی اسد طور کے معاملے میں بعض لوگ ہماری حساس ترین ایجنسیوں کو بلاوجہ ملوث کرنا چاہتے ہیں، آج ایک اہم فوٹیج ملی ہے جس کے ذریعے ہم ملزموں تک پہنچ جائیں گے۔

 شیخ رشید نے مزید کہا کہ آج میری آئی جی اسلام آبادسے بات ہوئی ہے اور ایف آئی اے کو بھی ہدایت کرتا ہوں کہ دونوں ادارے مل کر صحافی اسد طور کے ملزمان کو قانون کے شکنجے لائیں۔

وزیر داخلہ نے ویڈیو میں یہ بھی بتایا کہ آج رات ایک روزہ سرکاری دورے پر کویت جارہا ہوں، 2010 اور 2011 سے رکے ہوئے فیملی ویزوں کے اجرا کا معاہدہ ہوگا، کوشش ہوگی مزدوروں کیلئے بھی کوئی معاہدہ کرسکوں۔

Advertisement
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 17 گھنٹے قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 17 گھنٹے قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • ایک دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 3 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 4 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 4 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • ایک دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 11 گھنٹے قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 4 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement