Advertisement
پاکستان

عمران خان کو سیکیورٹی خدشات ہیں ، بیرسٹر گوہر خان

بیرسٹر گوہر علی کا کہنا تھا کہ ہمیں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی سیکورٹی سے متعلق خدشات ہیں، بانی پی ٹی آئی سے متعلق جاری تھریٹ الرٹ کو سنجیدہ لیتے ہیں، اس متعلق ہم کوئی کمنٹ نہیں کرنا چاہتے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 14th 2024, 12:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان کو سیکیورٹی خدشات ہیں ، بیرسٹر گوہر خان

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے آج ہماری ملاقات ہوئی ہے، بانی چیئرمین ہائی سپرٹس میں ہیں ان کی صحت پہلے سے بہتر ہے۔

بیرسٹر گوہر علی کا کہنا تھا کہ ہمیں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی سیکورٹی سے متعلق خدشات ہیں، بانی پی ٹی آئی سے متعلق جاری تھریٹ الرٹ کو سنجیدہ لیتے ہیں، اس متعلق ہم کوئی کمنٹ نہیں کرنا چاہتے۔

انہوں نے کہا کہ آج ہماری 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے دوران ان سے ملاقات ہوئی، دیکھنا ہوگا کل جو ملاقات شیڈیول ہے اس کے مطابق ملاقات کروائی جاتی ہے کہ نہیں۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا کیس منفرد نوعیت کا ہے، بانی پی ٹی آئی سے ان کے وکلاء اور فیملی کی ملاقات کے لیے سہولت فراہم کی جائے جب کہ انتخابات میں مینڈیٹ چوری کے خلاف ہمارا پر امن احتجاج جاری رہے گا ۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 4 hours ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • an hour ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 7 hours ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 22 minutes ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 5 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 days ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 days ago
Advertisement