Advertisement
پاکستان

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی کلاچی میں نامعلوم افراد کی پولیس اہلکار پر فائرنگ کی مذمت

شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 14th 2024, 12:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی کلاچی میں نامعلوم افراد کی پولیس اہلکار پر فائرنگ کی مذمت

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ڈی آئی خان کے علاقہ کلاچی میں نامعلوم افراد کی پولیس اہلکار پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے واقعے میں پولیس اہلکار کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیر اعلی نے شہید کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

درایں اثناء وزیر اعلیٰ نے پولیس کے اعلی حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے شہید اہلکار کے لواحقین کو شہداء پیکج کے تحت معاوضے کی ادائیگی کے لئے ضروری کاروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج