زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ گہرائی 130 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ زلزلےکا مین مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 14th 2024, 4:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
وفاقی دارلحکومت اور پشاور کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔لوگوں میں خوف وہراس،کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہرنکل آئے ۔
اس کے علاوہ مردان اور کوہاٹ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اس کے علاوہ ضلع سوات،ضلع لوئردیر، مالاکنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے آئے، ضلع کرم،ملحقہ علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ گہرائی 130 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ زلزلےکا مین مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔زلزلے کے جھٹکے 8 بجکر 24 منٹ پر محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 20 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 5 منٹ قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 18 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 17 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





