اداکارہ نے اپنے پاکستانی مداحوں کو بھی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ’تمام لوگ جو اسے سن رہے ہیں اور دیکھ رہے ہیں، میری طرف سے بہت پیار، آپ کا بہت بہت شکریہ


لندن: بھارتی پنجاب کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سونم باجوہ کا کہنا تھا کہ وہ واقعی پاکستان آنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی ایک کام میں نہیں کیا جا سکتا تھا کہ کسی ایک کام کو کسی بھی کام میں شمولیت نہیں کی جا سکتی تھی ۔
ساتھ ہی اداکارہ نے کہا: ‘میرے بہت سے دوست پاکستان میں رہتے ہیں، میں واقعی پاکستان آنا چاہتی ہوں’۔
جس پر ان کے علاوہ موجود شخص نے سونم کو مدعو کیا اور مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ پاکستان آئیں، آپ کو بہت پیار ملے گا، کرتار پور میں بھی حاضری دیں، جس پر اداکارہ نے کہا کہ یقیناً وہ امید بھی رکھتی ہیں اور آنا بھی چاہتی ہیں۔
اداکارہ نے اپنے پاکستانی مداحوں کو بھی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ’تمام لوگ جو اسے سن رہے ہیں اور دیکھ رہے ہیں، میری طرف سے بہت پیار، آپ کا بہت بہت شکریہ‘۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 21 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 19 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- an hour ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 18 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago






