تینوں ملکوں کے مابین بحری مشقیں جمعے تک جاری رہیں گی

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 14th 2024, 3:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چین، روس اور ایران کی خلیج عمان میں مشترکہ بحری مشقیں جاری ہیں جو جمعے تک جاری رہیں گی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چین نے ان مشقوں کے لیے گائیڈڈ میزائل سے لیس جنگی جہاز سمیت تین بحری جہاز روانہ کئے ہیں۔
روس کی وزارت دفاع کے مطابق تینوں ممالک کی بحریہ کے 20 سے زائد جہازوں نے ان مشقوں میں حصہ لیا ،روسی افواج کی قیادت کروزر جنگی جہاز کر رہا ہے۔
ایرانی افواج نے ایک فریگیٹ سمیت 10 سے زائد جہاز روانہ کئے ہیں۔ مشقوں میں بحری قزاقی کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ امدادی کارروائیاں بھی شامل ہیں۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 16 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 19 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 14 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 19 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 13 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




