Advertisement
تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی مثبت رجحان

کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان کی بدولت کے ایس ای 100 انڈیکس 64 ہزار 740 پوائنٹس تک جاپہنچا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 14th 2024, 4:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی مثبت رجحان

جمعرات کی صبح کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی مثبت رجحان دکھائی دیا۔

بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں ابتدائی لمحات کے لین دین میں 690 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان کی بدولت کے ایس ای 100 انڈیکس 64 ہزار 740 پوائنٹس تک جاپہنچا۔

کاروباری امور کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے وفد کی اسلام آباد آمد سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔

نئی حکومت کے لیے بھی یہ اپنے آپ کو منوانے کا ایک اچھا موقع ہے۔ ساتھ ہی ساتھ اس پر سخت شرائط کے حوالے سے دباؤ بھی ہوگا۔

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 8 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 14 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 11 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان