جنوبی کوریا ، مینوفیکچرنگ کی خرابیوں کے باعث دو لاکھ 32 ہزار گاڑیاں واپس منگوا نے کا اعلان
جیپ رینگلر پی ایچ ای وی کے 148 یونٹ کو ہائی وولٹیج بیٹریوں کے نقائص کی وجہ سے واپس منگوایا جائے گا


سیئول: جنوبی کوریا میں 4کاریں تیار کرنے والی چار کمپنیوں نے مینوفیکچرنگ کی خرابیوں کے باعث دو لاکھ 32 ہزار گاڑیاں رضاکارانہ طور پر واپس منگوا نے کا اعلان کیا ہے ۔ شنہوا کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت ٹرانسپورٹ کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہنڈائی موٹرزپانچ مختلف ماڈلز کے ایک لاکھ 13 ہزار 916 یونٹ واپس منگوائے گی۔
ان میں آیونک ۔5 میں انٹیگریٹڈ چارجنگ کنٹرول یونٹ میں سافٹ ویئر کی خرابی اور ایوانتے میں ہیڈلائٹس میں پائیداری کی کمی کی نشاندہی ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کیا کارپوریشن نے انٹیگریٹڈ چارجنگ کنٹرول یونٹ میں سافٹ ویئر کی خرابی کو ٹھیک کرنے کے لیےای وی ۔6 ماڈل کی 56,016 گاڑیاں اور کو رے کے 126 یونٹس کو غیر نشان زدہ ایئر بیگ وارننگ کی وجہ سے واپس منگوانے کا اعلان کیا ہے۔
سٹیلانٹس کوریا جیپ چیروکی کے 527 یونٹس کو معیار سے زیادہ نصب کی گئی ریورس لائٹس کو ٹھیک کیا جائے گا اور جیپ رینگلر پی ایچ ای وی کے 148 یونٹ کو ہائی وولٹیج بیٹریوں کے نقائص کی وجہ سے واپس منگوایا جائے گا۔ اس طرح ٹیسلا کوریا دو مختلف ماڈلز کے 136 یونٹس کو واپس منگوا لے گا، جن میں ماڈل 3 بھی شامل ہے۔ ان گاڑیوں میں پیدل چلنے والوں کے لیے کم رفتار ڈرائیونگ یا ریورسنگ کے دوران خراب وارننگ ساؤنڈ کی وجہ بتائی گئی ہے۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 10 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 4 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 10 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 8 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 6 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago





