Advertisement

چین نے امریکہ کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے بارے خبردار کردیا

اس قسم کے اقدامات سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوتی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 14th 2024, 8:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین نے امریکہ کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے بارے خبردار کردیا

واشنگٹن: چین نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے پر امریکا کو خبردار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے امریکی حکومت پر ٹک ٹاک کو دبانے کا الزام عائد کیا۔

وانگ نے کہا کہ امریکہ کو اس درخواست سے قومی سلامتی کے خطرات سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملا۔ اس قسم کے ہتھکنڈے استعمال کر کے منصفانہ مقابلے نہیں جیتے جا سکتے۔

انہوں نے کہا کہ اس قسم کے اقدامات سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوتی ہیں اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا اعتماد ٹوٹتا ہے۔

امریکی ایوان نمائندگان نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کے بل کی منظوری دے دی ہے۔ اس بل میں چینی کمپنی بائٹ ڈانس کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 6 ماہ کے اندر اپنے حصص فروخت کرے اور اگر کمپنی ایسا نہیں کرتی ہے تو امریکہ بھر میں ٹک ٹاک پر مکمل پابندی عائد کر دی جائے گی۔

Advertisement
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 41 منٹ قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق