امریکی بحریہ کا جہاز انڈیانا پولس خیر سگالی دورہ پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، آئی ایس پی آر
حریہ خطے کی سکیورٹی اور امن کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 14th 2024, 9:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی: امریکی بحریہ کا جہاز انڈیانا پولس (INDIANAPOLIS) خیر سگالی دورہ پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔
کراچی آمد پر پاک بحریہ کے حکام نے جہاز کا استقبال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کا مقصد دونوں بحری افواج کے مابین باہمی روابط کا فروغ ہے ۔دورے کے دوران دو طرفہ روابط اور باہمی تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
دورے کے دوران دونوں بحری افواج کے مابین بحری مشق کا انعقاد بھی کیا گیا۔پاک بحریہ خطے کی سکیورٹی اور امن کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




