اکثر منشیات کے سمگلر ممنوعہ اشیا کو سمندر کنارے چھپا دیتے ہیں


منیلا: فلپائن نے منشیات کی غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف نگرانی تیز کردی ہے۔شنہوا کے مطابق فلپائنی کوسٹ گارڈ (پی سی جی) کے کمانڈنٹ رونی گل گاون نے کہا ہے کہ فلپائن منشیات کی غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف لڑنے کے لیے نگرانی کے اقدامات کو تیز کرے گا۔
انہوں نے اہلکاروں کو حکم دیا کہ وہ دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کریں اور غیر قانونی منشیات کے خلاف کارروائیوں اور سمندر میں مشکوک سرگرمیوں کی صورت میں زیادہ مضبوط نگرانی کے نظام کے لیے مقامی ماہی گیروں کے نیٹ ورک کو مضبوط کریں۔
واضح رہےکہ فلپائن میں اکثر منشیات کے سمگلر ممنوعہ اشیا کو سمندر کنارے چھپا دیتے ہیں جسے سمندر کے کنارے کی کمیونٹیز کی مدد سے ڈھونڈا جا سکتا ہے۔2018 میں پولیس نے ماہی گیروں کے ذریعے سمندر سے بھاری مقدار میں کوکین ضبط کی تھی۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago





