مچھلی اور مچھلی کے گوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پرمعمولی کمی
مچھلی کے گوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات کاحجم 34.84 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا


اسلام آباد: مچھلی اور مچھلی کے گوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرمعمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرجنوری 2024 تک کی مدت میں مچھلی اور مچھلی کے گوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات سے ملک کو240.81 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 7.21 فیصد کم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں مچھلی اور مچھلی کے گوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات سے ملک کو258.20 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہواتھا۔
جنوری میں مچھلی اور مچھلی کے گوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات کاحجم 34.84 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو دسمبر میں 33.037 ملین ڈالر اور گزشتہ سال جنوری میں 33.30 ملین ڈالر تھا، مالی سال 2023 میں مچھلی اور مچھلی کے گوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات کا مجموعی حجم 483.70 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل





