حادثے کے زخمیو ں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے

شائع شدہ a year ago پر Mar 14th 2024, 10:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کھٹمنڈو: نیپا ل کے ضلع ادے پور کی مرکزی شاہرہ پر مسافر جیپ الٹنے سے 7 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔
شنہوا کے مطابق ادے پور پولیس کے ترجمان روشن تھاپا نے میڈیا کو بتایا کہ حادثے کے زخمیو ں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ جیپ میں 16افراد سوار تھے۔
انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ حادثہ اوور لوڈنگ اور تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا
- 6 گھنٹے قبل

ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر
- 6 گھنٹے قبل

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی
- 2 گھنٹے قبل

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم بجلی ریلیف پیکیج اچانک ختم، صارفین کو جھٹکا
- 3 گھنٹے قبل

ایلون مسک کی ملک بدری؟ ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی
- 2 گھنٹے قبل

15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل
وفاقی بجٹ 2025 میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی درآمد مشکل
- 5 گھنٹے قبل

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے متوقع ملاقات، غزہ اور ایران کی صورتحال پر بات چیت ہوگی
- 2 گھنٹے قبل

ترکیے میں گستاخانہ خاکہ شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور ایڈیٹرز گرفتار، صدر اردوان کا سخت مؤقف
- ایک گھنٹہ قبل

عمران خان نے شہباز شریف کے ہرجانہ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات