برآمد شدہ مصنوعات میں چاول، گوشت، پھل اور دیگر اشیاء شامل ہیں


پاکستان سے غذائی اجناس کی برآمدات میں 4 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان کی فوڈ انڈسٹری نہ صرف ملکی ضروریات پوری کر رہی ہے بلکہ اس نے 4 ارب ڈالر کا زرمبادلہ بھی کمایا ہے۔ برآمد شدہ مصنوعات میں چاول، گوشت، پھل اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔
صنعتکاروں کا کہنا تھا کہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سے پیداواری لاگت میں اضافہ ہوا ہے، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی سے بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ غذائی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے توانائی کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ نئی منڈیاں تلاش کرنا ہوں گی۔
صنعتکاروں اور برآمد کنندگان نے مزید کہا کہ اگر حکومت فوڈ انڈسٹری کے ساتھ تعاون کرے تو اس سے نہ صرف ملک میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے بلکہ برآمدات میں اضافہ سے ڈالر کی کمی کو بھی دور کیا جا سکے گا اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نجات کا یہی واحد راستہ ہے۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 20 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 19 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 16 گھنٹے قبل








