اتھارٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 15th 2024, 5:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے روانڈا میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’ستائیسویں روانڈا انٹرنیشنل ٹریڈ فئیر‘‘ میں شرکت کے لئے 5 اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں۔
ٹی ڈی اے پی کے مطابق22 روزہ نمائش روانڈا کے شہرکیگالی میں 25 جولائی تا 15 اگست تک جاری رہے گی جس میں ٹیکسٹائل ، گارمنٹس ، لیدر آئیٹم ، زراعت سے وابستہ مصنوعات ، آلات ، الیکٹرونکس ، مشینری ، دستکاری ، مصنوعی جیولری اور آئی ٹی سے وابستہ افراد و ادارے اپنی مصنوعات عالمی خریداروں کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے۔
نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

میٹا کا فیس بک پر جیون ساتھی کی تلاش کے لیے اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرانے کا اعلان
- 2 hours ago

’’ہراؤ یا گھر جاؤ‘‘ ایونت میں رہنے کیلئے پاکستان کو سری لنکا کو ہرانا ہو گا
- 4 hours ago

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے حاملہ خواتین کے لیے ٹائلی نال دوا غیر صحت بخش قرار
- 2 hours ago

جھنگ: جھوٹا زیادتی کا مقدمہ درج کروانے والی خاتون گرفتار
- 13 hours ago

ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں کمپاؤنڈ میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 24 افراد ہلاک
- 4 hours ago

صاحبزادہ فرحان کا عزم: ’بھارت سے فائنل میں دوبارہ مقابلہ ہو گا
- 15 hours ago

چین کا نوجوان ماہرین کے لیے ’’کے‘‘ ویزا متعارف کرانے کا اعلان
- 2 hours ago

صدر اور وزیراعظم کی سعودی عوام اور حکومت کوقومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد
- 4 hours ago

سعودی عرب آج اپنا 95واں قومی دن ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہا ہے
- 4 hours ago
بیلجیم، لکسمبرگ اور مالٹا سمیت مزید 5 ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا
- 4 hours ago

پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ لینے کے لیے مصنوعی ذہانت والی گاڑی تیار کرلی گئی
- an hour ago

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمران خان کی طرف سے دائر دو درخواستیں خارج
- 14 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات