جو لائسنس 7 اکتوبر سے پہلے دیئے گئے تھے ان پر پہلے ہی عملدرآمد کیا گیا تھا


روم: اٹلی نے کہا ہے کہ اس نے 7اکتوبر کے بعد اسرائیل کو ہتھیار فراہم نہیں کئے۔
روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق اطالوی وزیر دفاع گویڈو کروسیٹو نے گزشتہ روز پارلیمنٹ میں کہا کہ 7 اکتوبر کے بعدمتعلقہ ادارے کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی کے لیے کوئی نئی اجازت نہیں ملی، جس کی وجہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی گئی۔
جو لائسنس 7 اکتوبر سے پہلے دیئے گئے تھے ان پر پہلے ہی عملدرآمد کیا گیا تھا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہتھیاروں کی جن کھیپوں کی اجازت دی گئی تھی لیکن مذکورہ تاریخ سے پہلے ان پر عمل درآمد نہیں کیا گیا تھا، ان کا دوبارہ جائزہ لیا گیا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ فہرست میں ایسا مواد تو موجود نہیں ہے جو اگر استعمال کیا جائے تو غزہ کے باشندوں کو متاثر کر سکتا ہے۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 17 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 14 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 18 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 20 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago








