زانگیانگ کاؤنٹی کی انتظامیہ کے مطابق کان سے آخری لاش جمعہ کی صبح تقریباً ساڑھے چھ بجے نکال لی گئی


بیجنگ: شمالی چین کے صوبہ شانزی میں کوئلے کی کان کے زیر زمین گودام میں پھنسے تمام 7 کان کنوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی۔
جمعہ کو مقامی حکام کے مطابق کوئلے کی صنعتی کارپوریشن کی کوئلے کی کیتاؤیان ژنلانگ نامی کان میں ریسکیو آپریشن ختم کر دیا گیا۔ زانگیانگ کاؤنٹی کی انتظامیہ کے مطابق کان سے آخری لاش جمعہ کی صبح تقریباً ساڑھے چھ بجے نکال لی گئی۔
کان کے سربراہ گاؤ نائچون نے بتایا کہ کہ زیر زمین گودام میں حادثہ گزشتہ پیر کی رات کو اس وقت پیش آیا جب کان کن کوئلے کے خراب فیڈر کی مرمت کر رہے تھے۔اس وقت وہاں سات کا نکن موجود تھے جبکہ جب کوئلے کا زیر زمین گودام منہدم ہونے سے پانی کے لائنیں پھٹ گئی اور جائے حادثہ پر پانی بھر گیا جس کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکل درپیش رہی ۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 10 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل








