اس کے ساتھ ہی سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 15th 2024, 8:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔
جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا۔
اجلاس میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر 5 مزید خواتین نے حلف اٹھایا اور غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونیوالے معصوم اور بے گناہ فلسطینیوں کے ایصال ثواب کیلئے بھی فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ اس کے علاوہ قومی اسمبلی میں 7 آرڈیننسوں کی مدت میں مزید 120 دنوں کیلئے توسیع کی قرارداد بھی منظور کی گئی۔
اس کے ساتھ ہی سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دیا۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 8 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 10 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 7 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






