پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے نظام کی منصوبہ بندی شامل ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 15th 2024, 9:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیوپی)نے آج اسلام آباد میں ایک اجلاس میں سات ارب ستاسی کروڑ روپے مالیت کے دو ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی۔
ان منصوبوں میں جیوانی سے گوادر تک دو سو بیس کے وی کی ترسیلی لائن سمیت ایک سو بتیس کے وی کی دوسری سرکٹ STRINGING ترسیلی لائن کی تعمیر اور ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں میںGRABITY کی بنیاد پر پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے نظام کی منصوبہ بندی شامل ہے۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 8 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 6 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






