تمام کابینہ ارکان کو 1800 سی سی گاڑیاں الاٹ کی گئیں، ذرائع

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 15th 2024, 10:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

19رکنی وفاقی کابینہ کو سرکاری گاڑیاں الاٹ کردی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی 19 رکنی کابینہ کو سرکاری گاڑیاں الاٹ کر دی گئیں۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ کے تمام ارکان کو استحقاق کے مطابق 1800 سی سی گاڑیاں الاٹ کردی گئی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ ڈویژن نے سرکاری گاڑیاں تمام وزراء کی متعلقہ وزارتوں کو سونپ دی ہیں۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ وفاقی وزراء کے استعمال کے لیے سرکاری گاڑیاں دی گئی ہیں، کابینہ کے سینٹرل پول کار نے تمام سرکاری گاڑیاں بھجوا دیں ، مجموعی سرکاری گاڑیوں کی تعداد سی پی سی میں 100 کے لگ بھگ ہے۔

ایشیا کپ: بھارتی سورماؤں نے شاہینوں کوایک دفعہ پھر دھول چٹا دی،پاکستان کو 6 وکٹوں سےشکست
- 10 hours ago

برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا کے بعد پرتگال کا بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان
- an hour ago

دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں مزید اضا فہ، درمیانے درجے کا سیلاب
- an hour ago

تھر پارکر: معروف لوک گلوکار عارب فقیر 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
- 10 hours ago

افغان حکومت اپنی سر زمین کا ایک انچ بھی کسی کو نہیں دے گی،طالبان کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر جواب
- 42 minutes ago

ایف آئی اے اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، جعلی ڈالرزکی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
- 12 hours ago

ایشیا کپ : صاحبزادہ فرحان کا ہاف سنچری مکمل کرنے کے بعد ’فائر نگ کرنے کا انداز‘سوشل میڈیا پروائرل
- 12 hours ago

بلوچستان :مغوی اسسٹنٹ کمشنر زیارت بیٹے سمیت اغوا کاروں کے ہاتھوں قتل
- 13 hours ago

ایشیا کپ ٹاکرا: سابق کھلاڑیوں نے فخر زمان کے کیچ آؤٹ کو غلط قرار دے دیا
- 13 hours ago

پاک بھارت میچ کے دوران حارث رؤف کا فیلڈنگ کے دوران جملے کسنے پر بھارتی شائقین کو 0-6 کا اشارہ
- an hour ago

بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں پہلے پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان
- an hour ago

لاہور: پولیس نے بچوں سے بدفعلی میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات