چین بیرونی قرضوں پر قابو پانے کے لیے پاکستان کو مالی امداد فراہم کرتا رہے گا، بلوم برگ
بیجنگ نے کبھی بھی پاکستان پر قرضوں کی ادائیگی کے لیے دباؤ نہیں ڈالا، رپورٹ


امریکی اقتصادی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین بیرونی قرضوں کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے پاکستان کو مالی امداد فراہم کرتا رہے گا۔
بلومبرگ کی رپورٹ میں پاکستان میں چینی قونصل جنرل کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ بیجنگ نے کبھی بھی پاکستان پر قرضوں کی ادائیگی کے لیے دباؤ نہیں ڈالا، اس کے بجائے حال ہی میں 2 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیا ہے۔ چین پاکستان کو بیرونی قرضوں کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے مالی مدد فراہم کرتا رہے گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بلومبرگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو مثبت قدم قرار دیا تھا۔
بلومبرگ نے کہا کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے نئے پروگرام سے قبل محمد اورنگزیب کی تقرری ایک مثبت قدم ہے، سرمایہ کاروں کی پاکستان کے نئے وزیر خزانہ کی تقرری میں دلچسپی تھی۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 39 minutes ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 7 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 4 hours ago








