اقوام متحدہ کا موسمیاتی تبدیلی خطرات سے نمٹنے کیلئے مضبوط سیاسی حکمت عملی اپنانے پر زور
وسائل کو متحرک کرنے کے لئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 16th 2024, 4:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اقوام متحدہ میں موسمیاتی تبدیلی کے بارے میںہونے والی ایک کانفرنس میں خواتین اور بچوں کی بہبود کو ترجیح دینے اور ماحولیاتی تبدیلی کے درپیش خطرات سے نمٹنے کے لئے مضبوط سیاسی حکمت عملی اپنانے پر زور دیاگیا ہے۔
موسمیاتی تبدیلی پر اس پینل مباحثے کا اہتمام ا قوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے اسلامک ریلیف ورلڈ وائیڈ اور نیویارک میں قائم عالمی ادارے یونیسیف کے اشتراک سے کیا تھا۔
مقررین نے اتفاق کیا کہ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کی حکمت عملی کی کامیابی کے لئے بڑھتی ہوئی مالیاتی ضروریات کو پورا کرنے اور اس سلسلے میں وسائل کو متحرک کرنے کے لئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 12 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 12 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 9 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 7 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



