حکومت کا ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی،پیٹرول کی موجودہ قیمت برقراررکھنے کا فیصلہ
نئی قیمتوں کا اطلاق 16 مارچ 2024 سے ہوا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 16th 2024, 6:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: حکومت نے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی جبکہ پیٹرول کی موجودہ قیمت برقراررکھنے کا فیصلہ کیاہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق اوگرا کی سفارش پرحکومت نے ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں 1.77 روپے کی کمی کردی ہے جس کے بعد فی لیٹرہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 287.33 روپے سے کم ہوکر285.56 روپے ہوگئی ہے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول کی موجودہ قیمت 279.75 روپے برقراررہیں گی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 مارچ 2024 سے ہوگا۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 7 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 7 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






