الیکشن کمیشن نے سینٹ کے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں توسیع کر دی
امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی متعلقہ ریٹرننگ آفسران کے پاس آج شام 6 بجے تک جمع کرا سکتے

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 16th 2024, 7:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں توسیع کر دی ہے۔
ہفتہ کو ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی متعلقہ ریٹرننگ آفسران کے پاس (آج) ہفتہ 16 مارچ 2024 کو شام 6 بجے تک جمع کرا سکتے ہیں۔

شدید سیلا بی صورتحال کےباعث موٹروے ایم 5 کا ایک حصہ سیلاب کی وجہ سے بند
- 4 hours ago

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے طلبا کو چیٹ جی پی ٹی تک مفت رسائی دے دی
- 4 hours ago

معروف امریکی گلوکار طیارہ حادثے میں اہلیہ اور بیٹی سمیت جاں بحق
- 4 hours ago

افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی
- 16 hours ago

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیش رفت، مرکزی ملزم پر فرد جرم عائد
- an hour ago

بابا گرو نانک دیو جی کے 486ویں جوتی جوت کی تین روزہ تقریبات کا آج سے آغاز
- 4 hours ago

سی ٹی ڈی کی کارروائی میں چمکنی خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 3 دہشتگرد مارے گئے
- 2 hours ago

فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ کی آمدنی کا 25فیصد سیلاب زدگان کو دیا جائے گا،پروڈیوسر کا اعلان
- 2 hours ago

پاکستان اور چین کا اشتراک، تین اہم مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط
- 2 hours ago

امریکہ نے بگرام ائیر بیس کی واپسی کےلیے مذاکرات کی تصدیق کر دی
- 3 hours ago

محکمہ موسمیات کی ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
- 4 hours ago

شدید سیلابی صورتحال سے پنجاب میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپور ٹ جاری
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات