افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (کل) شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
آئرلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 16th 2024, 8:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

شارجہ: افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل (اتوار کو) شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
آئرلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں آئرلینڈ نے 38 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 18 مارچ کو شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 5 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 5 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 5 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





