امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پارلیمنٹ میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات
سپیکر قومی اسمبلی نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ دیرینہ دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 16th 2024, 11:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے پارلیمنٹ ہائوس میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
سپیکر قومی اسمبلی نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ دیرینہ دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔
امریکہ اور پاکستان کے پارلیمانی تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان عوامی اور پارلیمانی تعلقات بہتر ہوں گے۔
امریکی سفیر نے پاکستان میں جمہوری عمل کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ علاقائی اور بین الاقوامی امن و خوشحالی کیلئے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک گھنٹہ قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک گھنٹہ قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 19 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



