Advertisement

امریکی معاہدے کے مطابق عراق کو ایران سے بجلی خریدنے کی اجازت

امریکہ نے ایران پر اس کے ایٹمی پروگرام اور خطے میں بعض شدت پسند گروہوں کی پشت پناہی کے باعث پابندیاں عائد کر رکھی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 17th 2024, 12:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی معاہدے کے مطابق عراق کو ایران سے بجلی خریدنے کی اجازت

تفصیلات کے مطابق امر یکہ نے اس پابندی میں 120 چھوٹ کی تجدید کی ہے جس کے تحت عراق کو ایران سے بجلی خریدنے کی اجازت ہے۔

 امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عراق کو ایران سے بجلی خریدنے کی اجازت دے رہیں ہیں انہوں نے واضح کیا کہ یہ پابندی ایک معاہدے کے تحت صرف 120 روز کیلئے ختم کی گئی ہے ۔ 

امریکہ نے ایران پر اس کے ایٹمی پروگرام اور خطے میں بعض شدت پسند گروہوں کی پشت پناہی کے باعث پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 22 minutes ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 18 hours ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 16 minutes ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • a day ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 9 minutes ago
Advertisement