دونوں وزرائے خارجہ نے گفتگو کے دوران دوطرفہ برادرانہ تعلقات برقرار رکھنے کیلئے کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 17th 2024, 3:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستانی وزیرخارجہ اسحا ق ڈار کو ان کے افغانی ہم منصب امیر خان متقی نے ٹیلی فون کیا اور انہیں وزیرخارجہ کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ۔
دونوں وزرائے خارجہ نے گفتگو کے دوران دوطرفہ برادرانہ تعلقات برقرار رکھنے کیلئے کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
انہوں نے روابط، تجارت، سلامتی، انسداد دہشتگردی اور عوامی رابطوں کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





