رپورٹ کے مطابق گارڈن ٹاؤن میں جائیداد ، گاڑیوں کا شو روم اور ایم ای کیپیٹل کمپنی میں شعیرز کو منجمد کیا عدالت کاروائی 18 اپریل تک ملتوی کرتی ہے


اسپیشل سینٹرل عدالت نے مونس الہی کی انٹرپول پولیس کے ریڈ نوٹسز سے متعلق آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرلی۔
اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج تنویر احمد شیخ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔ عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو پرویز الہی کی ضمنی انتخابات میں کاغذات نامزدگی پر دستخط کروانے کی ہدایت کردی۔
تحریری حکم کے مطابق جیل سپر نٹنڈنٹ پرویز الہی کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کروانے کے حکم پر عملدرآمد کروائے ۔
رپورٹ کے مطابق گارڈن ٹاؤن میں جائیداد ، گاڑیوں کا شو روم اور ایم ای کیپیٹل کمپنی میں شعیرز کو منجمد کیا ۔ عدالت کاروائی 18 اپریل تک ملتوی کرتی ہے۔
ایف آئی اے لاہور نے مونس الہی کی جائیدادیں منجمد کرنے کی رپورٹ پیش کی۔

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 14 گھنٹے قبل

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- 13 گھنٹے قبل
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 11 گھنٹے قبل

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 12 گھنٹے قبل

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 13 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا
- 14 گھنٹے قبل
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 12 گھنٹے قبل

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی لندن آمد سے قبل جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، تاریخی دفاعی معاہدے سے آگاہ کیا
- 12 منٹ قبل

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- 12 گھنٹے قبل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے ایک بار پھر غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
- 5 منٹ قبل

روس میں ایک بار پھر 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی الرٹ جاری
- 30 منٹ قبل