Advertisement
علاقائی

لاہور : مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے 3 افراد جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق  جاں بحق بچوں میں ایک لڑکا اور 2 لڑکیاں شامل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 17 2024، 6:20 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور :   مکان کی چھت گرنے  سے ایک ہی گھر کے 3 افراد جاں بحق

لاہور : تفصیلات کے مطابق  لاہور میں گھر  کی چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے 3 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔

جس کے باعث گھر میں موجود 3 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے ، لاہور کے علاقے لٹن روڈ پر مکن کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق  جاں بحق بچوں میں ایک لڑکا اور 2 لڑکیاں شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے اسکول سے واپس آئے تھے، والدہ نے بچوں کو ایک کمرے میں بٹھا دیا تھا اور کود بچوں کے لیے کھانا لینے بازار چلی گئیں۔ تاہم کچی چھت ہونے کے باعث بچوں پر گر گئی، جس سے تینوں بچے جاں بحق ہو گئے۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement