صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں یمن کے سفیر محمد مطہر الاشعبی کی ملاقات
باہمی فائدہ مند تعاون کو مزید بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا

شائع شدہ 2 سال قبل پر مارچ 21 2024، 12:43 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں یمن کے سفیر محمد مطہر الاشعبی نے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق ملاقات کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور یمن کے درمیان مذہب، ثقافت اور اقدار کے مشترکہ رشتوں پر مبنی بہترین دوطرفہ تعلقات ہیں۔
انہوں نے باہمی فائدہ مند تعاون کو مزید بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ صدر مملکت نے مبارکباد دینے پر یمن کے سفیر کا شکریہ ادا کیا۔

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ پبلک ریلیشنز و ایڈورٹائزنگ کے زیرِ اہتمام دو روزہ پچ فیسٹ کا شاندار انعقاد
- 19 گھنٹے قبل

ریاست سے بڑھ کرکچھ نہیں، ایک شخص کی خواہشات اس حد تک بڑھ چکی ہیں وہ کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں،آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

حکومت کا غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کیلئے اے آئی بیسڈ ایپ لانے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

کتاب " حیرت انگیز فضل "کی تقریب رونمائی ، طلبہ، اساتذہ، سماجی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائشین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، امدادی کارروائیوں میں ہر ممکن مدد کی پیشکش
- ایک گھنٹہ قبل

سید عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، ایئرچیف مارشل کی توسیع کے نوٹیفکیشن جاری
- 3 گھنٹے قبل

ڈونلڈ ٹرمپ نےمزید 11 نئے ممالک پر امریکا کے دروازے بند کر دیے
- 3 گھنٹے قبل

دی وژن کالج آف لیڈرشپ لاہور میں کانووکیشن پروقار تقریب،فیکلٹی ممبران، گریجویٹس کی بھرپور شرکت
- ایک گھنٹہ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
دو دن کی کمی کے بعد سونا آج پھر ہزاروں روپےمہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
- 3 گھنٹے قبل

صدر مملکت نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی
- 19 گھنٹے قبل

سعودی عرب میں پاک افغان مذاکرات کے حوالے سے دفتر خارجہ کاردعمل آ گیا
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



.webp&w=3840&q=75)



.jpg&w=3840&q=75)


